Sweet Selfi Camera For Android Free Download
اسلام علیکم دوستو
یہ ایک اینڈرائیڈ ایپلیکیشن ہے جو کی کیمرا کی فوٹوز نکالنے میں کام آتی ھے
یہ اینڈرائیڈ ایپلیکیشن بہت ہی اچھی فوٹو نکالتی ہے
اور ان تصویروں کو آپ اپنے پاس سیو بھی کر سکتے ہیں اور سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر سکتے ہیں بہت ہی اچھی تصویر نکالتی ہیں یہ کہ میرا
اور اس میں 2۔4 اور بھی اچھے فیچرز ہیں مطلب فوٹو کو ایڈٹ کرنا فوٹو کو میک اپ کرنا اور بلیک فوٹو کو وائٹ کرنا
اس کو ایک بار چیک ضرور کریں اگر آپ کو اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیں
اور ایسی مزید اچھی ایپلیکیشن کے لئے ہماری ویب سائٹ کو روزانہ کے طور پر وزٹ کریں شکریہ
0 Comments