Auto Call Recorder 


۔السلام علیکم دوستو

یہ ایک اینڈرائیڈ ایپلیکیشن ہے جو موبائل کی آٹو کال ریکارڈنگ کو سیو کرتی ہے
یہ ایپلیکیشن اسی کام آتی ہے کہ آپ کے پاس جو بھی کال آتی ہے وہاں تو سیو ہو جائے گی اور آپ اگر کسی کو کال کرتے ہو تو وہ بھی کال سیو ہو جائے گی
اس ایپلی کیشن میں ایک اچھی بات اور بھی ہے کہ اس کی میموری بہت ہی کم ہے آپ کے موبائل میں زیادہ ایم  بی فضول مین ختم نہیں  کرے گی
اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے
ہم نے ایک نیچے لنک دیا ہوا ہے اسے اوپن کر کے اپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
اگر یہی ہماری پوسٹ آپ کو پسند آتی ہے تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولیں
اور مزید ایسی اچھی ایپلیکیشن کے لئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کیا کریں شکریہ